6 مارچ 2012 - 20:30

اطلاعات کے مطابق گلگت سٹی میں متعصب رینجرز اھلکاروں کی فائرنگ سے 28 فروری کو زخمی ھونے والا شیعہ نوجوان نوید رضا پمس ہسپتال اسلام آباد میں دم توڑ گیا۔

ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق سانحہ کوہستان کے خلاف احتجاج کرنے والے نہتے مومنین پر متعصب رینجرز اھلکاروں نے فائرنگ کردی تھی، جس کے نتیجہ میں زخمی ھونے والا شیعہ نوجوان نوید رضا پمس ہسپتال اسلام آباد میں زیر اعلاج تھا۔ جو آج اپنے مولا اور آقا سے جا ملا۔

یاد رھے کہ ظلم کی حـد اور صبر کا پیمانہ ہوتا ھے۔ جب ظلم حد سے گذر جائے تو صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوجاتا ھے۔ ایک طرف نہتے عزاداروں اور زائرین پر بے دردی سے وار کیا جاتا ھے۔دوسری طرف حکومتی اور سیکیورٹٰی ایجنسیاں ھمارے ہی لوگوں پر گولیاں برساتے ھیں۔.....

/169

کالعدم سپاہ صحابہ کے سرپرست علی شیر حیدری کی ہلاکت

 

کالعدم سپاہ صحابہ کا سرپرست علی شیر حیدری ہلاک

 

صدر زرداری کو سپاہ صحابہ کی دھمکی، علی شیر حیدری کا بدلہ لینگے!

 

کالعدم دہشت گرد ٹولے کے سرغنے کی ہلاکت کا انتقام آٹھ شیعہ افراد کی شہادت

 

وکی لیکس، سپاہ صحابہ اور کرنل قذافی